جی ایچ کیو میں ناچ گانے کی مخفلیں

آج جی ایچ کیو کے اندر کے حالات شاید گزرے کل سے زیادہ مختلف نہ ہوں

گزرے کل کی کہانی تو کچھ اس طرح ہے کہ آرمی چیف یحییٰ خان، جنرل ایوب خان اور جنرل مشرف فنون لطیفہ کے دلدادہ تھے. اسی فنون لطیفہ کی سرپرستی میں جی ایچ کیو میں ناچنے گانے والوں کی مخفلیں لگا کرتی تھیں

ایسی ہی ناچ گانے کی مخفل کا ایک چھوٹا سا نمونہ پیش خدمت ہے

اس کلپ میں چیئرمین ایف بی ار ناچ کر آرمی چیف پرویز مشرف، شوکت عزیز وغیرہ کا دل بہلا رہے ہیں