شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں جاری دھرنا ختم

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے
دھرنے کا اختتام ایک معاہدے کے بعد ہوا جس میں پولیٹیکل ایجنٹ کے علاقے کے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ ان کی جان اور مال کی حفاظت کی جاۓ گی

علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں پر مشترکہ گشت کیے جائیں گے