سینسر شپ: نواز شریف اور فوج کی جنگ نئے موڑ پر

عبدالقیوم صدیقی اور ساتھیوں نے پاکستان میں حکومت اور فوج میں جاری لڑائی میں سازشیوں کے پر خچے اڑا دئیے

گفتگو میں واضح کیا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے کیسے مین سٹریم میڈیا کو گائیڈ لائیں جاری کی ہے

میڈیا میں سنسرشپ جاری اپنی حدوں کو چھو رہی ہے

دوسری طرف سوشل میڈیا پر یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ ملک کے پیشتر حصوں میں ڈان ٹی وی اور ڈان اخبار بن کیا جا رہا ہے

اور میڈیا گروپس کو ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے کہ اپنے پروگراموں میں رانا ثنا اللہ اور دیگر حضرات، جو کہ نواز شریف کے حمایتی ہیں، نہ بلایا جاۓ