رمضان :مولانا طاہر القادری کے گرلز ہوسٹل میں لڑکیوں سے زیادتی

مولانا طاہر القادری کے گرلز ہوسٹل میں لڑکیوں سے زیادتی

مولانا طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک کے گرلز ہوسٹل میں سحری کے انتظامات نا ہونے پر ہوسٹل کی لڑکیوں نے احتجاج کیا

لڑکیوں کی طرف سے احتجاج کرنے پر پاکستان عوامی تحریک کے سیکٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور آگ بگھولا ہو گیے اور لڑکیوں پر چیخنے چلانے لگے

خرم نواز لڑکیوں کے دھمکی دیتے ہوے بولے کہ میں جانتا ہوں کہ اگر تم پرائیویٹ ہوسٹل میں رہو گی تو تمہارے ساتھ کیا ہو گا

خرم نواز کی لڑکیوں پر چلانے کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں