ججوں کی خفیہ فلم لیک: چیف جسٹس نے کیا کہا؟

سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں چیف جسٹس ثاقب نثار اور دیگر جج صاحبان بیٹھے کسی کیس کو سن رہے ہیں

ویڈیو میں باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق کیس سنا جا رہا ہے

ویڈیو میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کہتے ہیں کہ

”آپ کو یاد ہے جب ہم نے کروایا تھا اس وقت ابھی یہ پرابلم نہیں تھی. کہ جی بائی (ضمنی) الیکشن نہیں ہو سکتے، اب تو ضمنی الیکشن نہیں ہو سکتے

مزید خبریں پڑھیں

تو میں نے آپ سے کہا تھا کہ چار، پانچ ایم پی ایز ہو تو میں ویسے ہی ریزآئن (استعفیٰ) کروا دوں گا
(اس کے ساتھ ہی ہر طرف ہنسی چھوٹ جاتی ہے)

تا کہ الیکشن کروا دیں، موک (ضمنی) الیکشن، الله خیر کرے الیکشن

جو ہم نے کرنا ہے، ایک چیز میں آپ کو بتا دوں”