تحریک لبیک کا قتل و غارت کا نیا منصوبہ

اسلام آباد میں دہشت گردانہ دھرنے کی وجہ سے مشہور تحریک لبیک کے کرتا دھرتاؤں نے حکومت کو وارننگ دیتے ہوے ایک فتوا جاری کیا ہے

فتوے میں کہا گیا ہے کہ

حکومت رمضان المبار ک میں سارے ہوٹل بند کرائے، روزہ توڑنے والے کی سزا یہ ہے کہ اس کو قتل کردیا جائے۔ اگر حکومت ہوٹل بند نہیں کراتی تو تحریک لبیک کے کارکن خود بند کرادیں گے۔ تحریک لبیک کے پیر افضل قادری نے حکومت کو وارننگ جاری کردی۔ حکومت خاموش

یاد رہے کہ تحریک لبیک کے دھرنا دینے والوں کو فوج نے ایک ایک ہزار روپے انعام کے طور پر دیے تھے اور کہا تھا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں

آرمی چیف نے انہیں اپنے لوگ کہا تھا

uyuyuyuyuy

یہ سنو کیا کہتا ھے پیر پجارو سنا تھا رمضان المبارک میں شیطان قید کر دیا جاتا ھے یہ کنجر کھلا ای چھڈیا۔

Posted by Pakistan KHAN on 2018 m. gegužė 16 d.