کیا پاکستان پر انتہائی مشکل وقت آنے والا ہے؟

امریکہ کے ایران سے کیے گیے جوہری معاہدہ ختم کرنے کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھنے کے اشارے مل رہے ہیں

اس بڑھتی کشیدگی میں پاکستان کے لیے مشکل ہو گا کہ ایران اور سعودی عرب میں سے کس کا انتخاب کرے