سلیمان زندہ یا مر گیا؟ تصویر کیا کہتی ہے؟

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کےمنظرعام پرنہ ہونے سے متعلق افواہیں دم توڑگئیں یا مزید افواہیں جنم لیں گیں

سعودی پریس ایجنسی نےشہزادے کی تازہ تصویرجاری کردی ہیں

 لیکن اس تصویر کو دیکھ کر نقلی کا گمان ہوتا ہے

عام طور پر عربی شہزادے زرق برق میں تصوریں لیتے ہیں مگر یہ تصویر گہری سیاہ رات میں لی گئی ہے

مصری ڈکٹیٹر السیسی شہزادہ سلیمان کو دیکھ کر مسکرا رہا ہے لیکن سلیمان کا منہ بند ہے

سعودی جریدے کے مطابق تصویرمیں ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان،مصرکےصدر،بحرین کےشاہ اوریواےای کےولی عہد ہیں۔

جریدے کا کہنا ہے کہ مصری صدرعبدالفتاح السیسی نےتینوں رہنماؤں کودعوت پرمدعو کیاتھا۔

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کچھ روز سے منظرِ عام سے غائب ہیں، اس کی وجہ سے بعض اخبارات نے ان کی صحت سے متعلق خدشات ظاہر کیےتھے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق21 اپریل کو ریاض کے شاہی محل کے باہر فائرنگ کے واقعے کے بعد سے شہزادہ محمد منظرعام پر نہیں آئے