بدقسمتی سےہم دھرنےمیں استعمال ہوگئے

ٹائیگر آف پنجاب، تحریک انصاف کی شان نے اپنے پچھلے انٹرویو میں فرمایا کہ بدقسمتی سے ہم استعمال ہو گیے

لیکن ان کے تازہ ترین انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ انھیں کس نے استعمال کیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اس کا جواب نہیں دے سکتے

جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کچھ اشارہ دیں تو غلام مصطفیٰ کھر نے کیا کہا آپ بھی سنیں